حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود محترمہ فرحانہ گلزیب نے کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی سنگین صورتحال میں مستحق خاندانوں میں راشن اور حفاظتئ ماسک تقسیم کیا۔
حوزہ/ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو hand to mouth ہوتے ہیں، روز کما کر لاتے ہیں تو شائد پیٹ بھر کھانا بھی نہیں کھا پاتے، وہ پریشان ہوں گے اپنے اڑوس پڑوس میں دھیان دیں ان تک کھانا جو بھوک مٹا دے…