حوزہ/ الجلِیل میں واقع صہیونی بستی میں آگ بھڑک اٹھی؛ دس دن قبل قدس شہر کے پہاڑوں میں بھی آتش سوزی کے واقعات پیش آئے تھے۔