آیت
-
عطر قرآن:
تفسیر | آیت ایمان کی قدر و قیمت اور کفر اختیار کرنے کے خطرناک انجام
حوزہ/ یہ آیت ایمان کی اہمیت اور قدر کو ظاہر کرتی ہے اور خبردار کرتی ہے کہ جو لوگ کفر کو اپناتے ہیں، وہ اپنے آپ کو نقصان پہنچاتے ہیں، نہ کہ اللہ کو۔ ایمان ایک قیمتی چیز ہے، اور اس کو چھوڑنا دنیا و آخرت دونوں میں شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ اس آیت کا پیغام یہ ہے کہ ایمان پر ثابت قدم رہنا ضروری ہے اور دنیاوی یا مادی فائدے کے لئے ایمان کو ترک کرنا تباہ کن ثابت ہوگا۔
-
قرآن پاک کی آیتوں کو ختم کرنے کے بارے میں وسیم رضوی کی دریدہ دہنی پر جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا رد عمل
حوزہ/ مولانا محمد ولی رحمانی نے کہا کہ قرآن مجید کی آیتوں کو ہٹانے یا مٹانے کا مسئلہ کسی فرقہ یا مسلک سے تعلق نہیں رکھتا بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے متفقہ عقیدہ سے اس کا تعلق ہے، اس لیے میں مسلمانوں کی تمام جماعتوں خواہ وہ شیعہ ہوں، سنی ہوں، بوہرہ ہوں، دیوبندی ہوں، بریلوی ہوں، اہل حدیث ہوں یا کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھتے ہوں اپیل کرتاہوں کہ اس معاملہ میں اشتعال میں آنے کی، احتجاج و مظاہرہ، دھرنا یا جلسہ جلوس کرنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔