حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست کی طرف سے حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا برتہ کو مرکزِ مدیریت حوزہ علمیہ کے نئے ترجمان کے طور پر منصوب کیا گیا ہے۔