آیت الله اعرافی
-
آیت الله اعرافی:
خدمت کی عظمت اس میں ہے کہ ہم جانیں کہ کس کی خدمت کی جا رہی ہے !!
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: ہماری سب سے اہم ذمہ داری یہ ہے کہ ہم معاشرے کی ایمانی، انقلابی اور اقداری شناخت کی حفاظت کریں اور یہ وہ سب سے اہم کام ہے جو ہم ایمانی شناخت کو مستحکم اور محفوظ بنا کر انجام دے سکتے ہیں۔
-
آیت الله اعرافی:
مغربی علومِ انسانی کا ڈھانچہ غیر الہی مسائل اور غلط نظریات سے مخلوط ہے/ تمام علوم سے مثبت اور بہترین استفادہ کرنا چاہیے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: اسلامی مشاورت اور تربیت میں دانشمندانہ اور بابصیرت نظر کے ساتھ ان علوم اور دانش میں موجود انسانی کامیابیوں سے استفادہ کیا جانا چاہیے۔
-
آیت الله اعرافی کی امت مسلمہ کو جہاد اور سید مقاومت کے خون کا بدلہ لینے کی دعوت / حوزہ علمیہ میں عام سوگ کا اعلان
حوزہ / مدیر حوزہ علمیہ نے اپنے پیغام میں علامہ مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا: علمائے کرام، حوزہ علمیہ اور تمام حوزوی ادارے ہمیشہ اللہ کے عہد و پیمان پر قائم رہیں گے اور لبنان، فلسطین، حزب اللہ اور اسلامی مقاومت کے عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔ ہم تمام اقوام اور حکومتوں کو انتقام اور جہاد کی دعوت دیتے ہیں۔
-
آیت الله اعرافی:
حقیقی صحافت معارفِ الہی کی ترویج اور جہادِ تبیین پر مبنی ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے انقلابی خبر رساں ایجنسیوں کی متحدہ صف بندی اور مشترکہ محاذ پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: ہم ہمیشہ سوشل میڈیا اور سائبر اسپیس میں حوزہ علمیہ کی عکاسی پر توجہ دیتے آئے ہیں۔