آیت اللہ العظمی بشیر نجفی
-
امام حسین (ع) کا راستہ فرقوں اور مذاہب کو متحد کرتا ہے، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کا راستہ مختلف سمتوں قومیت اور زبانوں حتی کہ فرقوں اور مذاہب کے وفاداروں کو متحد کرتا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی:
امام خمینی (رح) نے گذشتہ صدی میں عالم اسلام کی کھوئی ہوئی عزت کو بحال کیا
حوزہ / عراق کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے کہا: امام خمینی (رح) نے معارفِ اسلام اور اہل بیت (ع) کی تعلیمات کو دوبارہ زندہ کیا۔
-
آیت اللہ العظمی بشیر نجفی:
آیت اللہ العظمی حکیم نے نصف صدی سے زائد عرصہ دین اسلام کی خدمت کے لیے جدوجہد کی
حوزہ / حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے حضرت آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کو (قدّس سرّہ) کی رحلت پر تعزیتی بیانیہ صادر کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کا کویت کےامیر سے ٹیلیفون پر رابطہ
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شیخ منصور احمد الصباح کی رحلت پر اظہار تعزیت کےلئے کویت کے امیر شیخ نواف احمد الصباح سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی اور اپنی جانب سے انکی خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کی۔
-
دہشت گردی کو اب بھی شیطانی طاقتوں کی پشت پناہی حاصل ہے، آیت اللہ العظمی بشیر نجفی
حوزہ/ یورپین پارلیمنٹ کے نمائندوں، محققین اور سیاستدانوں پر مشتمل ایک وفد نے نجف اشرف میں مرجع تقلید آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی خدمت میں معروف خطیب حجۃ الاسلام شیخ حسین انصاریان
حوزہ/ اہلبیت علیہم السلام سے وارد ہونے والی احادیث نے جوبلند مرتبے کی جانب اشارہ کیا ہے اس پر ہرمومن کو فخر کرنا چاہئے یہی حدیثیں ہیں کہ جو مومنین کے دلوں کو محبت امام حسین علیہ السلام سے منور کئے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر کی آیت اللہ العظمی بشیر نجفی سے ملاقات
حوزہ/ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور جناب نور الحق قادری سے اپنی نصیحتوں میں فرمایا کہ حکومت پاکستان کا عراق اور دیگر عرب ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون قائم کرنا اور موجودہ تعلقات کو فروغ دینا اولین مقصد ہونا چاہئے۔
-
اسلام اور مسلمان داخلی اور خارجی دونوں چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں، حجۃ الاسلام شيخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں اور پوری امت مسلمہ کو چاہئےکہ حقیقی طور پر اپنے سلوک، اپنے اخلاق اپنے رویے سے حقیقی اسلام محمدی کو دنیا کے سامنے پیش کریں اسلئے کہ ہمارے نبی ؐ نےاسلام کو اپنےسلوک اپنے اخلاق اپنے اعمال سےتقریبا چالیس سال تک پیش کیا۔