آیت اللہ تقی مدرسی
-
کابل حادثے کی مذمت میں آیۃ اللہ مدرسی کا پیغام:
افغانستان میں شیعہ طالب علموں کو نشانہ بنانا،اسلامی نفوذ کو روکنے کی کوشش
حوزہ/ آیۃ اللہ تقی مدرسی نے اپنے ایک پیغام میں،کابل افغانستان میں طالبان کی دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والی طالبات کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس بزدلانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہےکہ یہ جرم مذہبی اور اسلامی بہاؤ اور خاص طور پر افغانستان کے شیعہ نفوذ کو روکنے کیلئے ایک منصوبےکا آغاز ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی کی جانب سے عراق میں مساجد اور زیارت گاہوں کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
حوزہ / کربلا معلیٰ عراق ، آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے عراقی عہدیداروں کو عید الاضحی کے دوران اجتماعی فاصلے کی رعایت اور جراثیم کش سپرے کرتے ہوئے مقامات مقدسہ اور مساجد کے دروازے دوبارہ کھولنے کا مشورہ دے دیا۔
-
کورونا کی بیماری سے بچنے کے لئے حفاظتی ہدایات پر عمل کرنا شرعاً واجب ہے، آیت اللہ تقی مدرسی
حوزہ /آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی عراقی علمائے کرام میں سے ہیں انہوں نے کورونا سے بچاؤ کے لئے صحت کے رہنما اصولوں پر عمل درآمد کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات میں کہا ہے کہ اس بیماری سے بچاؤ کے لئے حفاظتی ہدایات کی رعایت کرنا شرعاً واجب ہے۔