حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے نجف کے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ حاج شیخ اسحاق فیاض کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔