حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: تمام چیلنجز کا مقابلہ کرنے کا راستہ معارف اہلبیت علیہم السلام کا احیاء ہے اور اس سلسلے میں دینی مدارس کا کردار بہت اہم ہے۔
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: آیت اللہ مرعشی نجفی حدیث اور معارفِ شیعہ کی تلاش میں تھے اور باوجود اس کے کہ بعض بزرگ قیمتی کتابوں کے لیے زیادہ رقم ادا کرنے پر آمادہ نہیں تھے،…