حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے اس تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
آیت اللہ شیخ رضا استادی دامت برکاتہ
آپ کے فرزند ارجمند کی وفات پر جنابعالی، دیگر لواحقین اور بالخصوص مرحوم کی اہلیہ اور فرزندان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں اور بارگاہِ خداوندی میں مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت اور تمام لواحقین کے لئے صبر اور اجر کا طالب ہوں۔
سید علی خامنہ ای
25 اکتوبر 2023ء
آپ کا تبصرہ