۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
پیام تسلیت رهبری

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ جنتی کی اہلیہ کی رحلت پر انہیں تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی کے اس تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

جناب آیت اللہ جنتی دامت برکاتہ

جنابعالی کی اہلیہ کی رحلت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں اور بارگاہ خداوندی میں مرحومہ کے لئے رحمت و مغفرت کا طالب ہوں۔

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ

سید علی خامنہ ای

6 نومبر 2023ء

تبصرہ ارسال

You are replying to: .