۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
ایم ڈبلیو ایم کراچی

حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ایک وفد نے علامہ باقر عباس زیدی کی سربراہی میں شہید پولیس انسپیکٹر عامر علی کے اہل خانہ سے ملاقات اور اظہار تعزیت کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے ایک وفد نے علامہ باقر عباس زیدی کی سربراہی میں شہید پولیس انسپیکٹر عامر علی کے اہل خانہ سے ملاقات اور اظہار تعزیت کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین کے ایک وفد نے صوبائی صدر سندھ علامہ سید باقر عباس زیدی کی سربراہی میں سپرہائی وے پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سندھ پولیس کے انسپیکٹر عامر علی کے اہل خانہ سے ان کے گھر پر ملاقات اور اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر صدر ایم ڈبلیو ایم کراچی ڈویژن مولانا صادق جعفری، پولیٹیکل سیکریٹری علامہ مبشر حسن، سید رضی حیدر رضوی ودیگر بھی موجود تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .