پولیس
-
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں تکفیری دہشت گردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید
حوزہ/ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں شاہراہ خاش- تفتان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں خودکش دھماکے اور فائرنگ سے 13 افراد جاں بحق اور زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں خودکش بم دھماکوں اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سویڈن کی پولیس میری حمایت نہیں کر رہی ہے، مجھے کسی بھی وقت مارا جا سکتا ہے: سالوان مومیکا
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے شخص نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو پوسٹکرتے ہوئے اعلان کیا کہ سویڈن کی پولیس نے میری حمایت کو منسوخ کر دیا ہے اور میں زندگی کے انتہائی خطرناک حالات میں ہوں؛ میں کسی بھی وقت مارا جا سکتا ہوں۔
-
پاکستان کے شہر پشاور میں خودکش حملہ، درجنوں افراد زخمی
حوزہ/ پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
شیعہ عالم دین کی گرفتاری بہار پولیس کا یہ شرمناک اقدام انتہائی قابل مذمت ہے
حوزہ/ ہم اراکین آندھرا پردیش شیعہ علماء اس ظالمانہ گرفتاری کی سخت الفاظ میں پُرزور مذمت کرتے ہوئے حکومتِ بہار سے مولانا شبیب کاظم کو جلد از جلد باعزت رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
داعش نے لی پاکستانی پولیس پر حملے کی ذمہ داری ، 9 جاں بحق، ایران نے اظہار ہمدردی کیا
حوزہ/ پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے اس ملک کے صوبہ بلوچستان میں پولیس فورسز پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ۔
-
بلوچستان پاکستان میں بم دھماکہ؛ 9 افراد جاں بحق اور 6 زخمی
حوزه / بلوچستان پاکستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے پاس دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں نسل پرستی اپنے عروج پر/امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام ڈرائیور کی وحشیانہ پٹائی
حوزہ/ امریکی فوج میں خدمات انجام دے چکے سیاہ فام شہری کے وکلا نے اس امریکہ کی پولیس کے ہاتھوں وحشیانہ زد و کوب کے بعد دل دہلا دینے والی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
اتر پردیش پولس کا ظالمانہ رویہ، غریب مسلم نوجوان اپنے پیر کھو بیٹھا
حوزہ/ ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی جس ویڈیو میں بہت سے لوگ نظر آ رہے ہیں، جس میں ایک پولیس اہلکار اور کچھ مقامی لوگ ایک مسلم نوجوان کو ریلوے پٹری کے اوپر سے اٹھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اظہار افسوس؛
لکی مروت میں دہشتگردانہ حملہ،دکھ کی اس گھڑی میں پوری قوم لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: دہشت گردانہ کارروائی میں چھ پولیس اہلکاروں کا شہید ہونا انتہائی تکلیف کا باعث ہے بلاشبہ پولیس اہلکار معاشرے کے تحفظ کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
-
ایران کو نا امن بنانے کی سازش جاری، آخر شرپسندوں تک کون پہونچاتا ہے اسلحہ؟
حوزہ/ ایران میں حالیہ فسادات کی حقیقت مسلسل سامنے آرہی ہے، دریں اثناءسیکیورٹی اہلکاروں نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر ایک بار پھر اسلحے سے بھری دو گاڑیوں کو پکڑ لیا ہے۔
-
قیام امن کے لئے سندھ میں پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ڈاکوں ریاست کی رٹ کو چیلنج کر کے عوام کا قتل عام کرتے ہیں اور فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
-
حوزہ نیوز میں خصوصی نشست کا انعقاد/امریکی اور یورپی ممالک کے زوال کی رفتار میں تیزی آگئی ہے:مقررین
حوزہ / امریکہ میں جاری مظاہرے ،پس منظر اور اثرات کے عنوان سے حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس سے پاکستان کے معروف عالم دین تجزیہ نگار سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مذہبی اسکالر تجزیہ نگار مولانا عاکف علی زیدی نے خطاب کیا.
-
احتجاج پرامن ہونا چاہیئے لیکن غلامی ہرگز تسلیم نہیں، ظفر آغا
حوزہ/ صوبہ کی پولس یوگی کے حکم کے مطابق اتر پردیش کے مسلمانوں پر وہ قہر ڈھا رہی ہے جس کو ویڈیو پر دیکھ کر اور سن کر ظالم سے ظالم شخص بھی لرز جائے۔