جمعرات 18 ستمبر 2025 - 16:19
امریکہ؛ پینسلوینیا ریاست میں پولیس پر فائرنگ 5 نفر زخمی

حوزہ/ امریکی پینسلوینیا ریاست میں پولیس اہکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 نفر زخمی ہو گئے ہیں اور ان میں سے 3 اہلکاروں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

حوزہ نیوز ایجنسی؛ امریکی میڈیا کے مطابق، امریکی پینسلوینیا ریاست میں پولیس اہکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 نفر زخمی ہو گئے ہیں اور ان میں سے 3 اہلکاروں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق، امریکی ریاست پینسلوینیا کی یارک کاؤنٹی کے نارتھ کڈروس ٹاؤن شپ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔
امریکی پولیس کے مطابق، فائرنگ ملزمان کی جانب سے دوران تلاشی کی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق، زخمی 3 اہلکاروں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha