آیت اللہ رضا رمضانی
-
اہل البیتؑ عالمی اسمبلی کے سربراہ:
ائمہ معصومین (ع) ائمۃ الکلام تھے، مسلمان پوری انسانیت کے تئیں ذمہ داری محسوس کرتے ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے برازیل میں منعقد بین الاقوامی کانفرنس میں ’’اسلام؛ مذاکرات اور زندگی کا مذہب‘‘ پر گفتگو کرتے ہوئےکہا:انسانیت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے مذاہب کے درمیان مکالمہ ایک ضروری چیز ہے، انسان میں موجود کرامت و عزت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں عدالت و عقلانیت و معنویت کی رعایت کرنی چاہئے، اگر اس کی رعایت کی گئی تو دنیا خود جنت بن جائے گی۔
-
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ :
آیت اللہ محسن علی نجفی ایک سچے عالم دین تھے/ پاکستان ایران کا دوست اور بھائی ہے
حوزہ/ اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سربراہ نے کہا: آیت اللہ محسن علی نجفی ایک سچے عالم دین تھے، انہوں نے اپنے علم سے لوگوں کو صحیح منزل دکھائی۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
مسلم امہ متحد ہو کر اسلام دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا سکتی ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی سے ملاقات کے دوران کہا: مجمع جہانی اہل بیت (ع) کا کردار مسلمہ ہے۔ اس میں مزید وسعت دے کر اسلامی ممالک میں اسلامی تہذیب کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
-
لاہور منہاج یونیورسٹی آڈیٹوریم ہال میں آیت اللہ رضا رمضانی اور علامہ شبیر میثمی کا طلباء سے خصوصی خطاب
حوزہ / سیکرٹری جنرل عالمی مجلس اہل بیت (ع) جناب آیت اللہ رضا رمضانی اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کی منہاج یونیورسٹی آمد پر یونیورسٹی ذمہ داران کی جانب سے آڈیٹوریم حال میں طلباء کے لیے خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
شیعہ و اہلسنت علماء کراچی کا مشترکہ بیان؛
قرآن کریم کی بے حرمتی انتہائی تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے
حوزہ / عالمی مجلس اہل بیت کے سیکرٹری جنرل حضرت آیت اللہ رضا رمضانی اور مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامعہ بنوریہ کراچی کا دورہ کیا۔
-
مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے اہم وفد کی پاکستان آمد
حوزہ / مجمع جہانی (عالمی مجلس) اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل جناب آیت اللہ رضا رمضانی پاکستان کے دورہ پر کراچی پہنچے ہیں۔
-
مجمع جہانی اهل بیت(ع) کی جانب سے دو کتابوں "الاسلام منهج مشرق للحیاة" اور "نهج الحیاة" کے تراجم کا جائزہ لیا گیا
حوزہ/ دو کتابوں"الاسلام منهج مشرق للحیاة" کے ہندی زبان میں اور «نهج الحیاة؛ فرهنگ سخنان حضرت زهرا سلام الله (تجلیات عصمت)کے اردو زبان میں تراجم کا مجمع جہانی اہل بیت(ع) کی جانب سے نقد و تبصرے کی نشست قم المقدسہ میں منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ رضا رمضانی:
بعثت اور اسلام کی رشد و نمو میں جن شخصیات نے اہم کردار ادا کیا ان میں سے ایک جناب ابوطالب ہیں
حوزہ/ اہل بیت(ع) عالمی اسبملی کے سیکرٹری جنرل: جناب ابوطالب کی شخصیت کی شناخت میں ہمیں صرف آپ کے ایمان کے مسئلے کو ہی پیش نظر نہیں رکھنا چاہیے بلکہ ان کی شخصیت کے دیگر گوشوں پر بھی تحقیق کرنا چاہیے۔