۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
آیت اللہ رمضانی
کل اخبار: 2
-
موجودہ دنیا میں میڈیا کی طاقت سے انکار ممکن نہیں، حجۃ الاسلام و المسلمین رمضانی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین رمضانی نے کہا: معاشرہ میں موجود لوگوں کے شکوک و شبہات کا جواب دینا، اخلاقیات اور احکام کو بیان کرنا انتہائی اہم فریضہ ہے۔
-
اگر ہم چاہتے ہیں کہ خاندان اور گھرانہ معنویت اور روحانیت کی راہ پر گامزن ہو تو ہمیں محبت کے اصول پر توجہ دینی چاہیے،آیت اللہ رمضانی
حوزہ؍عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ قرآن کریم انسانوں کو حسی انسان سے عقلی اور بدیہی انسان بننے کی دعوت دیتا ہے، مزید کہا: قرآن زندگی کا قانون ہے اور انسانوں کا نجات دہندہ ہے اور بشریت کو واقعی معنی میں عزت و وقار کی طرف بلاتا ہے۔