حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شبیری زنجانی کی اہلیہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
حوزہ حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ شبیری زنجانی کی اہلیہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔