حوزہ/ آیت اللہ عیسی قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو بدترین خیانت اور "گریٹر اسرائیل" منصوبے کے سامنے تسلیم ہونا قرار دیا ہے۔