آیت اللہ قبلان لبنان
-
لبنان کے شیعوں کی سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مجاہد عالم دین مرحوم حجۃ الاسلام و المسلمین جناب شیخ عبدالامیر قبلان رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر میں ان کے معزز خاندان، سپریم اسلامی کونسل کی گرانقدر تنظیم، مرحوم کے تمام دوستوں اور چاہنے والوں اور لبنان کے تمام شیعوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
امریکہ و اسرائیل لبنان کی دولت پر قبضہ اور ملت لبنان کے درمیان تفرقہ کرنا چاہتے ہیں، آیت اللہ قبلان
حوزہ/لبنانی شیعہ اسلامی سپریم کونسل کے سربراہ آیت اللہ عبدالامیر قبلان نے حلول ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے مسلمانوں کو ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
لبنانی مذہبی رہنماؤں نے اسلام کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
حوزہ / لبنان کے مذہبی رہنماؤں آیت اللہ قبلان ، شیخ حسن اور شیخ دریان نے ، بے گناہ لوگوں کی جانیں لینے اور ان خونی اور وحشی جرائم کو دین اسلام سے جوڑنے کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
انبیاء (ع) کی شان میں توہین کرنے والی ہر کارروائی کو روکنا چاہیے، آیت اللہ قبلان
حوزہ / لبنان شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے اسپیکر نے پیغمبرِ اِسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی شان میں گستاخانہ کارٹون شائع کرنے پر فرانسیسی حکومت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
کویت کے امیر انتقال کر گئے / مرحوم مسئلہ فلسطین کے حامیوں میں سے تھے،آیت اللہ عبد الامیر قبلان
حوزہ / امیر کویت شیخ صباح احمد الجابر کی وفات کی مناسبت سے ، لبنانی شیعہ سپریم اسمبلی کے اسپیکرآیت اللہ عبد الامیر قبلان نے عرب اور امت اسلامیہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ ان کی وفات سے ہم ملت اور امت اسلامیہ کے ایک عظیم دوست سے محروم ہو گئے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی توہین عالم انسانیت کی سب سے بڑی شخصیت کی توہین ہے،آیت اللہ قبلان
حوزہ /آیت الله عبد الامیر قبلان سربراہ مجلس اعلای اسلامی شیعیان لبنان، نے ایک فرانسیسی اخبار "چارلی ہیبڈو" میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے خلاف توہین آمیز کارٹون شائع کرنے کی مذمت کی ہے۔