حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی نے اپنے ایک پیغام میں مشہد مقدس کے عالم دین آیت اللہ محامی کی رحلت پر تعزیت عرض کی ہے ۔