آیت اللہ محمد رضا ناصری
-
آیت اللہ محمد رضا ناصری:
اربعین مارچ اسلام کی تقویت اور استحکام کا باعث ہے
حوزہ/ امام جمعہ یزد نے کہا: اربعین مارچ اسلام کو مضبوط کرنے، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی اور امام حسین علیہما السلام کے راستے پر چلنے کی ایک تحریک ہے۔
-
آیت اللہ محمد رضا ناصری:
حقوق بشر کے علمبرداروں نے امریکہ اور اسرائیل کے جرائم پر اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں
حوزہ / ایران کے شہر یزد کے امام جمعہ نے کہا: حقوق بشر کے علمبرداروں نے امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کے سامنے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور انہیں غزہ میں امریکہ اور اسرائیل کے جرائم نظر نہیں آتے۔
-
آیت اللہ محمد رضا ناصری:
انسان کے وجود میں اگر خدا حاکم نہ ہو تو اس کی روح پر شیطان اور انا مسلط ہو جاتی ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ یزد میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: ہماری زندگی میں بہت سے مسائل اور مشکلات آتی ہیں لیکن ہر حال میں خدا پر توکل اور اس سے اپنا رستہ ہموار کرنے کی دعا کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ جب تک خدا کی مدد نہ ہوگی ہم کچھ نہیں کر سکتے۔
-
یزد کے امام جمعہ:
خدا کا ذکر انسان کے دل کو نور الہی سے بھر دیتا ہے
حوزہ / ایران کے شہر یزد کے امام جمعہ نے کہا: معاشرے میں امید پیدا کرنے کے لیے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بہت زیادہ تاکید کی ہے چونکہ معاشرے میں امید توکل اور خدا پر اعتماد کے جذبے کو تقویت دینے سے پیدا ہوتی ہے۔
-
شہر یزد کے امام جمعہ:
خدا سے محبت، خدائی ارادہ اور خداپسند کام باہمی ہمدردی اور اتحاد کا سبب بنتا ہے
حوزہ / آیت اللہ محمد رضا ناصری نے کہا: انقلاب کی پائیداری ان لوگوں کے وجود کی وجہ سے ہے جو اپنی خالصانہ کوششوں سے اس انقلاب کی حفاظت اور اس کی ترقی کے لیے دن رات زحمات انجام دے رہے ہیں۔
-
دشمن مختلف حربوں سے ہمارے معاشرے میں یاس و ناامیدی پھیلانے کی کوشش میں ہے، آیت اللہ ناصری
حوزہ / شہر یزد کے امام جمعہ نے کہا: دشمن مختلف حربوں سے معاشرے کو ناامید کرنا چاہتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگ دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہیں۔
-
یزد کے امام جمعہ:
حجاج کرام حج کی فرصت اور نعمت سے بہترین استفادہ کریں، آیت اللہ محمد رضا ناصری
حوزہ / یزد کے امام جمعہ نے مناسک حج اور اس سے متعلقہ امور کی ادائیگی پر تاکید کرتے ہوئے فریضۂ جج کی ادائیگی کے ساتھ انسان کے اندر آنے والی اندرونی اور بیرونی تبدیلیوں اور زندگی میں ان تبدیلیوں کے تسلسل کو حج کے بعد کی زندگی کے لیے ضروری قرار دیا۔
-
امام جمعہ یزد:
قدرتی وسائل کا تحفظ سب پر فرض ہے، آیت اللہ محمد رضا ناصری
حوزہ/ ایران کے صوبہ یزد میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: درخت لگانا اور خدا کی نعمتوں کی حفاظت کرنا تمام انسانوں کی ذمہ داری اور فرائض میں سے ہے اور خداوند متعال نے اپنی مہربانی سے ہمیں یہ قیمتی منابع اور وسائل مہیا کئے ہیں۔
-
یزد میں نمائندہ ولی فقیہ:
حوزاتِ علمیہ کو ماہرین اور متخصص افراد کی تربیت کرنی چاہئے
حوزہ/ یزد میں حوزہ علمیہ کمیٹی کے سربراہ نے کہا: امام جعفر صادق علیہ السلام کے اہم کاموں میں سے ایک کہ جس پر حوزاتِ علمیہ کو خصوصی توجہ دینی چاہئے وہ یہ ہے کہ حوزاتِ علمیہ کو طلباء، علمی ماہرین اور متخصص افراد کی تربیت کرنی چاہئے۔