حوزہ / آیت اللہ محمد صادق روحانی کی رحلت پر نجف اشرف کے مرجع حضرت آیت اللہ اسحق فیاض نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔