حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ مشکینی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔