آیت اللہ مہدوی
-
شیعہ انسان کے لیے بلند ترین مقصد امام زمان (عج) تک رسائی ہے: آیت اللہ مہدوی
حوزہ/ مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن، آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی نے حسینیہ بنی فاطمہ میں منعقدہ عشرۂ فاطمیہ کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک شیعہ کے لیے سب سے بلند اور عظیم مقصد امام زمان (عج) تک پہنچنا ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لئے جوانی کا وقت سب سے بہتر اور سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
-
اسلام ہمیشہ سے وحدت کا پیامبر رہا ہے اور اس کی بنیاد جنگ پر نہیں رہی: آیت اللہ مھدوی
حوزہ/ اصفہان کہ عارضی امام جمعہ آیت اللہ سید ابوالحسن مهدوی نے کہا ہے کہ اسلام میں ملک گیری یا جنگ میں پہل کرنے کا کوئی تصور نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ ہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کا باعث رہا ہے اور مغربی ممالک کی ترقی مسلمانوں کے درمیان پیدا کردہ ان اختلافات کی مرہون منت ہے۔
-
علمائے کرام معاشرے کی ہدایت کے ذمہ دار ہیں، آیۃ اللہ مہدوی
حوزہ/ مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن آیۃ اللہ مہدوی نے کہا کہ علمائے کرام معاشرے کی ہدایت کے ذمہ دار ہیں۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استاد آیت اللہ مہدوی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم آیت اللہ مہدوی حوزہ علمیہ نجف اشرف کے با اخلاق اور برجستہ اساتید میں سے تھے اور علمی میدان میں گراں قدر خدمات انجام دی، ان کی وفات حوزہ علمیہ کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے۔