آیت اللہ یزدی (7)
-
پاکستانآیۃ اللہ مصباح یزدی ؒ کی وفات، صنف روحانیت ایک عظیم عالم مجاہد سے محروم ہو گئی، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی کا کہنا تھا آج صنف روحانیت ایک عظیم عالم مجاہد سے محروم ہو گئی ہے،آیت اللہ یزدی کی وفات سے ایک خلا پیداء ہوا جو پورا نہیں ہوگا۔
-
پاکستانآیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے، علامہ شیخ حسن جعفری
امام جمعہ سکردو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آیت اللہ یزدی ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے انہوں نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری مرحوم ، خبرگان کونسل کی رکنیت اور حوزہ علمیہ…
-
ہندوستانآیت اللہ یزدی کی رحلت ملت اسلامیہ کا ناقابل تلافی نقصان ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ لکھنؤ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ آیت اللہ شیخ محمد یزدی نے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے لئے امام خمینی ؒ کے ساتھ جدوجہد کی اور قید…
-
ایرانآیت اللہ یزدی انقلاب اسلامی اور نظام کی خدمت کے لیے ہر فرصت سے استفادہ کرتے تھے، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ یزدی ہمیشہ انقلاب اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کی خدمت میں مصروف رہتے تھے اور اس مقدس ہدف کے لیے ہر فرصت سے استفادہ کرتے تھے۔ وہ انقلاب اسلامی کی دیگر اہم پوسٹوں کے علاوہ عرصہ دراز…
-
ہندوستانامام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے آیت اللہ یزدی کی ارتحال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آئی کے ایم ٹی کرگل کے مذہبی اُمور کے نائب رئیس کی جانب سے جاری کردہ تعزیتی بیان میں مرحوم آیت اللہ محمد یزدی کو امین امامین اور حامی انقلاب قرار دیتے ہوئے اُن کی رحلت کو ملت اسلامیہ خصوصا…
-
مسئول وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم:
پاکستانآیت اللہ یزدی ایک عظیم مبلغ، توانا مدرس اور بزرگ محقق تھے، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مسؤل اور استاد حوزہ حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ مرحوم آیت اللہ یزدی رح ایک دینی و حوزوی خاندان سے تعلق رکھتے تھے انکے دادا مرحوم…
-
جہانآیت اللہ یزدی کی وفات سے حوزہ علمیہ قُم میں بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے جسے پر نہیں کیا جا سکتا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی نے تحریک انقلاب اسلامی میں نمایا کردار ادا کیا ہے اور مرحوم نے ہمیشہ عوام کے حقوق کے لیے جد و جہد کی۔