۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

آیۂ مباہلہ

کل اخبار: 2
  • امیرالمومنین (ع) کی سب سے بڑی فضیلت

    امیرالمومنین (ع) کی سب سے بڑی فضیلت

    حوزہ / ایک دن مأمون نے امام رضا (علیہ السلام) سے کہا: میرے لئے امیرالمومنین (علیہ السلام) کی ایسی فضیلت بیان کریں کہ جس کا ذکر قرآن مجید میں بھی ہو تو امام رضا (علیہ السلام) نے فرمایا: وہ فضیلت کہ جو قرآن کریم آیۂ مباہلہ میں بیان ہوئی ہے جس میں ارشاد خداوندی ہے:" فَمَنْ حَاجَّکَ فِیهِ.... تا آخر"

  • روزِ مباہلہ غدیرِ ثانی، حجۃ الاسلام استاد مؤمنی

    روزِ مباہلہ غدیرِ ثانی، حجۃ الاسلام استاد مؤمنی

    حوزہ/استاد حوزہ علمیہ نے مباہلہ کے دن رونما ہونے والے امیر المؤمنین(ع)کی ولایت پر مبنی واقعات کے پیش نظر مباہلہ کو غدیر ثانی قرار دیا اور کہا کہ خدا نے آیۃ مباہلہ میں علی(ع)کو نفس رسول(ص) قرار دیا ہے اور اس دن سورۂ مبارکہ "ھل اتی" اہل بیت(ع)کی شان میں نازل ہوا ہے۔