حوزہ/ اس عہد قحط الرجال میں ایک کے بعد ایک علماء کی وفات نا قابلُ تلافی نقصان ہے اور اب یہ خبر آئی کہ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے جہان فانی کو الوداع کہا۔
حوزہ/ شہداء کے خون کی بدولت ملک میں امن و امان کی فضاء قائم ہے، لیکن ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے کہ دشمن اپنی دشمنیوں سے کبھی باز نہیں آئیں گے اور ہرلمحہ حملہ آور ہو سکتے ہیں،لہذا ہمیں ہر میدان میں…