حوزہ / مجلس خبرگان کے ممبر آیت اللہ سید ہاشم بطحائی گلپایگانی کو ان کی آخری آرام گاہ بہشت معصومہ قم میں سپرد خاک کر دیا گیا۔