حوزہ/ حزب اللہ عراق کے سیکیورٹی سربراہ ابو علی العسکری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلحوں کو عراق میں امریکی افواج کی چھاؤنیوں کی جانب موڑ دیا جائے ۔