۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

اتحاد امت مسلمہ

کل اخبار: 1
  • ایران و سعودی مذاکرات اتحاد امت مسلمہ کے لئے خوش آئند ہے، پیر محفوظ مشہدی

    ایران و سعودی مذاکرات اتحاد امت مسلمہ کے لئے خوش آئند ہے، پیر محفوظ مشہدی

    حوزہ/ مرکزی صدر جے یو پی سواد اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ممالک باہمی چپقلش سے نکل کر اسلاموفوبیا اور توہین رسالت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائیں۔یمن میں حوثی قبائل کے خلاف جاری سعودی اتحاد کی جنگ کو ختم کیا جائے اور جنت البقیع و جنت المعالیٰ کے قبرستانوں کی بحالی ہونی چاہیے، قبلہ اول کی آزادی، آزاد فلسطینی ریاست کے لیے مشترکہ جدوجہد شروع کی جائے۔