اتحاد و اخوت
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
دنیا کی حقیقی اور اصلی خوشی برادران دینی و ایمانی کی خدمت میں ہے
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے حضرت امام باقر (ع) کی ایک روایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: دنیا کی حقیقی خوشی اپنے دینی اور ایمانی بھائیوں کی خدمت میں ہے۔ امام باقر (ع) نے عاجزی اختیار کرنے اور تکبر سے بچنے کی بہت زیادہ تاکید کی ہے۔
-
امام حسن ؑ کا صلح رہتی دنیا تک مسلمانوں کے باہمی اتحاد و اخوت کا ایک نقش راہ ہے، آغا سید حسن موسوی
حوزہ/ امام عالی مقام ؑ نے دین و ملت کی بقا کے لئے منصب ظاہری کی قربانی دے کر ملت اسلامیہ کو ایک تباہ کن صورتحال سے نجات دلائی جب مسلمان انتہائی انتشاری دلدل میں دھنس کر ایک دوسرے کے خون بہانے پر آمادہ ہوئے تھے۔
-
ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کا تنظیم سازی اجلاس؛
قرآن کریم نے ہمیشہ مسلمانوں کو آپس میں اتحاد و اخوت کا درس دیا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ قرآن کریم کی نظر میں مومنین آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ آج اسلام دشمن سامراجی قوتیں مسلمانوں کے درمیان اختلاف و انتشار کو ہوا دے رہی ہیں۔
-
محرم الحرام میں اتحاد و اخوت کا عملی اظہار عالم استکباری قوتوں کے لیے شکست کا پیغام، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی شیعہ سنی مل کر نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غم منائیں گے۔اتحاد و اخوت کا عملی اظہار عالم استکباری قوتوں کے لیے شکست کا پیغام ثابت ہوگا۔