حوزہ / ملی یکجہتی کونسل شمالی پنجاب کا اجلاس مرکزی سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے صوبائی دفتر میں منعقد ہوا۔