حوزہ / مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صدر نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کو اپنی صفوں میں اتحاد و یگانگت کو فروغ دینا ہو گا۔