اترا کھنڈ
-
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں مدرسے کو منہدم کرنے پر تشدد، 4 افراد کی موت، 250 سے زیادہ زخمی
حوزہ/ ہلدوانی میں ایک مدرسہ اور مسجد پر کی گئی کارروائی کے بعد ہونے والے تشدد میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، حفاظت کے پیش نظر پورے شہر کو چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا، انٹرنیٹ خدمات بند کر دی گئیں۔
-
ہندوستان میں سدرشن ٹی وی چینل کے صحافی پھر قابو سے باہر، اب مساجد گرانے کا جنون
حوزہ/ ہندوستان میں نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ پروگراموں کے لیے بدنام سدرشن ٹی وی چینل کے صحافی ’’سریش چوہانکے‘‘ نے ایک بار پھر نفرت انگیز بیانات دئے ہیں، جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر لوگوں میں شدید ناراضگی ہے۔
-
اتراکھنڈ میں مسلم تاجروں کو 15 جون تک اپنی دکانیں خالی کرنے کی دھمکی
حوزہ/ مسلمان تاجروں کو 15 جون تک دکانیں خالی کرنے کی دھمکی دینے والے پوسٹر ہندوستان کے اتراکھنڈ کے شہر اُتر کاشی میں گزشتہ ماہ اقلیتی برادری کے ایک شخص سمیت دو نوجوانوں کے ذریعہ 14 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش پر جاری کشیدگی کے درمیان سامنے آئے ہیں۔
-
اترا کھنڈ، امام حسین کی یاد میں پانی اور ماسک تقسیم کر کہ کربلا کے پیاسوں کو خراج عقیدت پیش کیا
حوزہ/ اترا کھنڈ کے قصبہ منگلور میں حسینی یوتھ قومی شاہراہ پر ایک کیمپ لگایا یا جہاں ضرورتمند اور دہلی ہریدوار ہائی وے سے گزر رہے ہزاروں مسافروں کو کربلا کے پیاسے مسافر اور شہیدوں کی یاد میں پانی کی بوتلیں پیش کی گئیں۔