حوزہ / ایران کے شہر اصفہان میں تشکل شہید عارف حسین الحسینی اصفهان کی جانب سے شہداء پشاور کی بلندی درجات کیلئے اجتماعی قرآن خوانی کی گئی۔