۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
اجتہاد
کل اخبار: 4
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ملکی:
حوزہ علمیہ میں 4 ہزار سے زیادہ فاضل طلباءموجود ہیں جو اجتہاد کے قریب ہیں
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم میں 4000 سے زیادہ فاضل طلاب موجود ہیں جو اجتہاد کے قریب ہیں، یہ عظیم کارنامہ مدارس کے منتظمین کی خلوص نیت اور شب و روز کی زحمتوں سے ممکن ہوا۔
-
مرجعیت دین کی بنیاد ہے، آیۃ اللہ سید جعفر سیدان
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے برجستہ عالم دین نے کہا: الحمدللہ ہمارے بزرگ علمائے کرام حقائق کو بیان کرنے اور مختلف علوم کی تحقیق میں معصومین علیہم السلام کی روش پر عمل پیرا ہیں اور معاشرے میں معصومین علیہم السلام کے علمی طور و طریقوں کو زندہ رکھنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔
-
تصویری جھلکیاں/بزم ذکر و فکر؛جمعرات | ٢٧ ذی القعدہ ١۴۴۲ | مطابق ١٧ تیر ۱۴۰۰
حوزہ/تصویری جھلکیاں؛بزم ذکر و فکر؛جمعرات | ٢٧ ذی القعدہ ١۴۴۲ | مطابق ١٧ تیر ۱۴۰۰
-
دین اسلام میں اجتہاد کا دروازہ کھلا ہے جو اسلامی اصولوں کی روشنی میں زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ نظام حکومت تشکیل دینے کا متقاضی ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ نظام ولایت و امامت کو عصر غیبت کبریٰ میں نظام ولایت فقیہ اور اسلامی جمہوریہ کے قالب میں ڈھال کر امام خمینی نے عظیم کارنامہ انجام دیا۔