۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

اجمالی تعارف

کل اخبار: 3
  • امام علی نقی (ع) کی زندگی پر ایک اجمالی نظر

    امام علی نقی (ع) کی زندگی پر ایک اجمالی نظر

    حوزہ/ آئمہ معصومین علیھم السلام کی حیات طیبہ کا مطالعہ درحقیقت دراصل دین کی صحیح سمجھ اور راہ حق میں کی جانے والی کوششوں کے بارے میں ہے چونکہ ہم ہر میدان میں چاہے وہ اعتقادی، فقہی اخلاقی یا سیاسی ہو ہر میدان میں انکے ہمیشہ رہ جانے والے اثرات ہیں۔

  • اٹک میں دینی درسگاہ جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کی خدمات اور اجمالی تعارف +تصاویر

    اٹک میں دینی درسگاہ جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کی خدمات اور اجمالی تعارف +تصاویر

    حوزہ/ اس دینی درسگاہ کو حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی کی سرپرستی میں 13 رجب المرجب روز ولادت با سعادت مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام پر جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کے عنوان سے مولانا سید حسن رضا نقوی کی مدیریت میں اور جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد کی زیر نگرانی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب قبلہ کے حکم پر باقاعدہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔

  • شیخ ابراہیم زاکزاکی کا اجمالی تعارف اور انکی دینی و ملی خدمات کا مختصر جائزہ

    شیخ ابراہیم زاکزاکی کا اجمالی تعارف اور انکی دینی و ملی خدمات کا مختصر جائزہ

    حوزہ/ نائیجریا کے معروف عالم دین، شیعیان نائیجیریا کے قائد اور تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زاکزاکی اور ان کی اہلیہ کو عدالت نے چھ سال کی قید و بند کے بعد گزشتہ  روز بے بنیاد کیسز سے بری کردیا جس کے بعد انہیں سرکاری جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔  اسی مناسبت سے قارئین کی خدمت میں مختصر معلوماتی تحریر  پیش ہے۔