۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
احادیث نبویؐ
کل اخبار: 2
-
حضرت ابوذر غفاری کا شمار عظیم المرتبت صحابہ میں ہوتا ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جناب ابوذرغفاری کے نظریات اور افکار انتہائی پختہ تھے،موجودور میں ان سے استفادہ اشد ضروری ہے، انہوں نے حق و صداقت کی راہ میں لاتعداد مشکلات کا سامنا کیا، ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ وہ علم و کمال کے سبب بے شمار احادیث نبوی کے راوی قرار پائے۔
-
عطیۂ خون جذبہ انسانیت اور ایثار و ہمدردی کا شاندار مظاہرہ، آغا سید حسن موسوی الصفوی
حوزہ/ احادیث نبویؐ میں جہاں ایک انسان قتل کو پوری انسانیت کاقتل قرار دیا گیا ہے وہیں ایک انسان کی زندگی بچانے کو پوری انسانیت بچانے کے ساتھ تعبیر کیا گیا ہے موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا مریضوں کے لئے خون کا عطیہ نئی زندگی کی نوید ہوتی ہے۔