حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے ہری پور میں شہید سید زوار علی شاہ کی مجلس چہلم میں شرکت کی اور خطاب کیا۔