احتیاطی تدابیر (9)
-
جہانسعودی حکام کی جانب سے رواں سال کے حج کیلئے احتیاطی تدابیر اور شرائط کا اعلان
حوزہ/ سعودی حکام نے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر رواں سال میں آنے والے حج کے لیے احتیاطی تدابیر اور شرائط کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستانچهولاں اُوڈی میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز عید الفطر ادا کی گئی و مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
حوزہ/ قاضی سید رشید کاظمی نے خطبہ عید الفطر میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ فرعون بھی اپنے ظُلم کی بنا پر کافی مشہور تھا بنی اسرائیل میں اُسکے جیسا کوئی اور طاقتور و ظالم بادشاہ نہیں گذرا تھا مگر جب…
-
ہندوستانکیا کورونا وائرس کے سلسلے میں احتیاط نا برت کر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا جائز ہے؟ مولانا زمان باقری کی دردمندانہ اپیل
حوزہ/ کیا کورونا وائرس کے سلسلے میں احتیاط نا برت کر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا جائز ہے؟ کیا دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنا جائز ہے؟ کیا مراجع اعظام کے فتووں کو نظرانداز کرنا جائز ہے؟ (جن کے…
-
ممبر آف آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ لکھنؤ:
ہندوستاناگر جان کا خطرہ ہے تو عبادت گاہ میں جانے سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، مولانا محمد زمان باقری
حوزہ/ اگر جان کا خطرہ ہے تو مسجد، مندر گرودوارے، گرجا گھر،امام باڑہ کسی عبادت گاہ میں جانے سے گریز کریں اس بیماری کو مذاق نہ سمجھیں نہ ہی اس کا مذاق بنائیں اور اس سے بچنے کی ہر احتیاط تدابیر…
-
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کی اپیل:
ہندوستانمہلک وباء سے حفاظت کے لئے احتیاطی تدابیر ضروری،مذہبی مقامات پر بھی حکومتی گائڈلائین پر عمل کریں
حوزہ/ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم نے کہا کہ کورونا انفیکشن کی دوسری لہر جس طرح ملک میں پھیل رہی وہ نہایت ڈراؤنی صورتحال ہے، اس کی وجہ سے مسلسل متاثرہ افراد کی اموات کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، لہٰذا…