۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
احتیاط کرونا وائرس
کل اخبار: 4
-
کورونا وائرس بین الاقوامی انسانی المیہ، یہ وبائی مرض ہے اجتماعات سے گریز کریں،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کورونا وائرس بین الاقوامی انسانی المیہ ہے اوریہ وبائی مرض ہے،جس نے 195 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اس معاملے پر متحد ہوکر نمٹنے کی ضرورت ہے، اجتماعات سے گریز کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں.
-
کرونا وائرس کے متاثرین کی مدد اورچیک اپ کرنا واجب کفائی ہے،آیت اللہ العظمی سیستانی
حوزہ/ کرونا وائرس کے متاثرین کی امداد رسانی میں مصروف ڈاکٹرز. نرسس .اور ہسپتالوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے آیت اللہ العظمی سیستانی کا کہنا تھا کہ یہ وظیفہ واجب کفائی ہے.
-
کرونا پر غلبہ پانے کے لئے حوزہ علمیہ کے علماء کی معنوی و سلامتی نصیحت
حوزہ/حوزہ علمیہ کے جامعہ مدرسین و عالی کونسل کے ممبران ، اساتید اور حکام نے کرونا وائرس پر غلبہ پانے کے لئے صحت و اخلاق کے اصول پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے ۔