حوزہ/ عراق میں فلسطینی سفیر احمد عقل نے زور دے کر کہا کہ آیۃ اللہ سیستانی نے فلسطین کے مسئلے پر عراق کو مؤقف اپنانے پر متحد کردیا۔