اخباری
-
حیدر آباد دکن میں منبر سے اصولیوں اور مراجع کرام کے خلاف زہر افشانی پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد کا بیان
حوزہ/ حال ہی میں حیدرآباد دکن میں مجلس عزا کے دوران منبر سے اشاروں اشاروں میں اصولی شیعوں کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے گمراہ کن باتیں بیان کرنے پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد نے اظہار حقیقت کے عنوان سے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
کیا غیر مقلد مؤمن بھائیوں کو شرعی احکام اور فقہی مسائل پیش نہیں آتے؟ کیا وہ دین اسلام پر عمل نہیں کرتے؟
حوزہ/ کیا انہیں طہارت، نجاست، غسل، وضوء، تیمم، کفن، دفن، میراث، طلاق، نکاح، مضاربہ، تجارت، سود ، نماز،روزہ، حج، زکات، خمس، صدقہ، ھدیہ ، شکار، ذبح وغیرہ وغیرہ کے احکام پیش ہی نہیں آتے ؟
-
ممبئی،مغل مسجد منتظمہ کمیٹی کا فیصلہ: اخباری، ملنگی اور نصیری خطیبوں کو مغل مسجد کے منبر پر بیٹھنے نہیں دیا جائے گا
حوزہ/ مسجد کی منتظمہ کمیٹی نے یہ فیصلہ شیعہ علماء اور ذاکرین کی موجودگی میں کیا۔علماء نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ باطل عقائد کی تبلیغ اور تروج کو روکنا شیعہ عقائد کے تحفظ کے لئے بہت ضروری ہے۔
-
عبادت خانہ حسینی کے تقدس کو پامال کرنے کی ناپاک سازش کی پرزور مذمت کرتے ہیں، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مرجعیت کے مخالف شر پسند عناصر نے ’’عبادت خانہ حسینی ‘‘کے اندر علماء و مراجع کرام کی تصاویر کی بے حرمتی کا جو گھناؤنا غیر انسانی و غیر اخلاقی اور ناقابل برداشت جرم کیا ہے اور قوم میں ناچاقی و نااتفاقی پیدا کرنے کی جو مذموم کوشش کی ہے اس کی ہم مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن سخت الفاظ میں پرزور مذمت کرتے ہیں۔