حوزہ/ قرآن مجید نے گزشتہ امتوں اور انبیاء کرام ؑکی بہت سارےاحوال و اخبار بیان کیے ہیں جو قرآن مجید کے معجزاتی پہلو کو نمایاں کرتی ہے