۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
اخوت و بھائی چارہ
کل اخبار: 3
-
صوفیت و عرفان محورِ امن و محبت کے موضوع پر جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کا سیمینار
حوزہ/ جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کی جانب سے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری کے ملپورہ میں قائم آستان سید غریب (رہ) میں صوفیت و عرفان محورِ امن و محبت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
مذاہب و مسالک کے مابین روابط سے اخوت و بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: افتراق و تفریق اور انتشار پھیلانے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ مذہبی رہنما اپنے عمل اور کردار کے ذریعہ دور حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کریں۔
-
عالم اسلام کے رہنما عوام میں اتحاد و وحدت اور اخوت و بھائی چارے کے شعور کو اجاگر کریں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان شعبہ آسٹریلیا کے رہنما نے کہا: عالم اسلام کے رہنما عوام میں اتحاد و وحدت اور اخوت و بھائی چارے کے شعور کو اجاگر کریں۔