ادارہ مقصد حسینی
-
ادارہ مقصد حسینی کی جانب سے جلسہ تقسیم انعامات، نمائندہ ولی فقیہ ہند کی شرکت
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین آقای مہدی مہدوی پور جوانوں کو نصیحت کی کہ اس عمر میں اخلاقیات پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ دین دراصل اخلاق کا نام ہے ۔ فلسفہ عبادت کو اگر دیکھیں تو ہر جگہ اخلاقیات نظر آئیں گی۔
-
وسیم رضوی دشمن قوت کا آلہ کار ہے، مولانا سید رضا حسین رضوی
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی کے صدر نے کہا کہ وسیم رضوی کچھ نہیں ہے، اسے تو قرآن مجید کا علم بھی نہیں ہے، وہ دشمن اسلام کو خوش کررہا ہے اور انہیں کے اشارہ پر کام کررہا ہے۔
-
لکھنو، فعال قلم کار و نوجوان صحافی ’عظمت علی ‘کو ’نوجوان محقق ایوارڈ‘ملنے پر مبارکباد
حوزہ/ بزرگ عالم دین مولانا ابن حسن املوی واعظ کی رہائش گاہ ’حسن منزل‘واقع املو، مبارک پور میں عظمت علی نے مولانا سے خصوصی ملاقات کی اور اپنی علمی و ادبی سرگرمیوں سے روشناس کرایا اور ’مقصد حسینی‘کا تازہ شمارہ ’صدیقہ نمبر‘بغرض مطالعہ پیش کیا۔
-
مقصد حسینی کے خاص شمارہ "ولایت نمبر" کی اشاعت کیلئے قلمی تعاون درکار، مدیر عظمت علی
حوزہ/مدیر محترم نے اگلے شمارے کے حوالہ سے کہا کہ "منجی بشریت"، "محرم نمبر" اور "صدیقہ نمبر" کے بعد اب امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کے سلسلے میں مزید معلومات پیش کرنے کے لیے "ولایت نمبر" کی اشاعت طے پائی ہے۔ اس لیے اہل قلم سے علمی و ادبی تعاون کی درخواست ہے۔
-
ادارہ مقصد حسینی، لکھنؤ کی جانب سے عظمت علی کو ’نوجوان محقق ایوارڈ‘ سے نوازا گیا
حوزہ/ ادارہ مقصد حسینی ، کشمیری محلہ ، لکھنؤ کے صدر عالی جناب مولانا سید رضا حسین رضوی نے سہ ماہی مقصد حسینی کے مدیر’ عظمت علی ‘کو’ نوجوان محقق ایوارڈ ‘ سے نوازا ۔
-
مولانا کلب صادق مرحوم تعلیم اور اتحاد کے عظیم نمائندہ تھے، ہمیشہ قوم و ملت میں یکجہتی کو قائم رکھنے پر زوردیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ ڈاکٹر کلب صادق صاحب، لوگوں کے بے جاں تبصرو ں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ،اپنے ایک کان بند رکھتے ہوئے ہمیشہ اپنے مقصد میں آگے بڑھتے رہے۔ اسی لیے وہ اپنے مشن میں کامیاب ہوئے ۔اگر ہم بھی ہرکس و ناکس کی بات پر دھیان دینے لگے تو ہماری ترقی کی رفتارمدہم پڑجائے گی۔ اس لیے ہمیں صرف اپنی منزل کی جانب رواں دواں رہنا چاہئے ۔
-
مقصد حسینی کا خاص شمارہ "صدیقہ نمبر" کی اشاعت کے لیے قلمی تعاون درکار، مدیر عظمت علی
حوزہ/ ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے حضرت زہر اسلام اللہ علیہا کے سلسلے میں مزید معلومات کو پیش کرنے کے لیے’ سہ ماہی صدیقہ نمبر ‘کی جانب سے آپ اہل قلم سے علمی و ادبی تعاون کی درخواست کی ہے۔