ادارۂ تہذیب و تمدن
-
جموں و کشمیر کی ثقافت اور تہذیب و تمدن کو بچایا جائے، آغا سید عباس رضوی
حوزه/ جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے زیر اہتمام کشمیر میں امن کو فروغ دینے میں فن اور ثقافت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ’’آرٹ، کلچر اور امن کی بحالی‘‘ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے شعبۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ کا دورہ ہندوستان:
مہدی موعود (ع) کے ظہور کیلئے ان کو دوست و مددگار کی ضرورت ہے، حجۃ الاسلام عالم زادہ نوری
حوزه/ حوزه ہائے علمیه ایران کے شعبۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ نے کہا کہ مہدی موعود (ع) کے ظہور کیلئے ان کو دوست و مددگار کی ضرورت ہے، لہٰذا ہمیں آنحضرت کے ظہور کیلئے زمینہ سازی کرنی چاہیئے تاکہ انسانیت ان کے حضور، ہدایت اور عدالت کے فضل سے بہرہ مند ہوسکے۔
-
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ:
حصولِ علمِ دین؛ دین کی تبلیغ اور اجراء کا ایک اہم مشن ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین عالم زاده نوری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دینی علوم کا حصول مشغلہ نہیں ہے، بلکہ ایک اہم مشن ہے، کہا کہ دین کو سمجھنا، دین کی تبلیغ اور اس پر عمل کرنا، دینی طالب علموں کے اہم فرائض میں سے ایک فریضہ ہے اور طلاب، قرآنی تعلیمات کے اساتذہ اور روحانی مربی ہونے کی حیثیت سے، تعلیم اور تربیت کے ذمہ دار ہیں، لہٰذا طلاب کو موجودہ حالات کو سمجھتے ہوئے دینی تعلیمات اور اس کے پوشیدہ رازوں کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ:
طلبہ کو تمام اخلاقی فضائل میں ممتاز ہونا چاہئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عالم زادہ نوری نے کہا: ہم طلبہ کی انقلابی سطح پر تربیت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں چونکہ انقلابِ اسلامی اور امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے نظریہ کے مطابق ایک طالب علم میں تمام فضائل و کمالات انسانی موجود ہونا چاہئیں۔