ادیان الہی
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ”راہ و طرزِ زندگی،ادیان عالم کی نظر میں“ کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ مورخہ ۹دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج آڈیٹوریم(JNMC) میں ایک بین الاقوامی سمینار بعنوان "راہ و طرز زندگی، ادیان عالم کی نظر میں " علی گڑھ انٹرفیتھ سنٹر (AIC) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ (HASI) کے باہمی تعاون سے منعقد ہوا۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان روابط ضروری ہیں
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے ویٹیکن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ ادیان الہی کی پیروکاروں کے درمیان باہمی روابط ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا: باہمی مشترکات کو لے کر مؤثر اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
ادیانِ الہی کو علمی ماحول میں ایک دوسرے کے ساتھ نظریات و عقائد پر گفتگو کرنی چاہئے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: عقیدتی اور نظریاتی معاملات میں وہابیت کے لغو اور بیہودہ باتوں کو دہرانے اور شیعوں کے عقائد کو خراب کرنے کا دور اب ختم ہو چکا ہے اور اب تمام مباحث و مناظرات صرف علمی ماحول میں ہونے چاہئیں۔
-
ہندوستان میں خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں سے بین المذاہبی مکالمہ کے لئے بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد:
ایران اور ہندوستان طویل عرصے سے دنیا کے دو بڑے ثقافتی، تہذیبی مراکز ہیں، مقررین
حوزہ / ہندوستان میں "ادیانِ الہی اور ہندو رسومات کے نقطۂ نظر سے صلح و عدالت" کے عنوان سے بین المذاہبی مکالمہ کے طور پر بین الاقوامی ویبینار سے مقررین کا کہنا تھا کہ امن اور انصاف کے میدان میں ایران اور ہندوستان کی قومی، ثقافتی اور مذہب وغیرہ کے لحاظ سے کثیر الثقافتی معاشروں میں اس مسئلہ کی اہمیت ان معاشروں سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے جنہوں نے اپنی سماجی زندگی میں اس رنگارنگ تنوع کا تجربہ نہیں کیا ہے۔