اذان
-
اذان دینے کا عجیب و غریب ثواب
حوزہ / رسول اکرم (ص) نے فرمایا: "اذان اور اقامت کے درمیان موذن کا ثواب اس شہید کے ثواب کے برابر ہے جو اللہ کی راہ میں اپنے خون میں غلطان ہو"۔ امیر المومنین حضرت علی (ع) نے عرض کی "اتنے بڑے اجر کے ساتھ جو آپ فرما رہے ہیں، یقیناً لوگ اذان دینے پر ایک دوسرے سے نزاع و جھگڑا کریں گے ؟" تو نبی اکرم (ص) نے فرمایا ......
-
اذان میں ولایت علی ؑفردوس مکاں کی کوشش کا نتیجہ: مولانا شفیق عابدی
حوزہ/ آج بر صغیر پر خاندان اجتھاد کی محنت کا نتیجہ ہے کہ ہزاروں مدارس اور لاکھوں طالب علم تعلیم آل محمدؑ حا صل کرنے میں مشغول ہیں ۔ تقریباً ڈھائی سو سال قبل غفران مآبؒ کے ذریعہ ترویج ولایت اور عزاداری امام حسینؑ کی جو بنیاد رکھی گئی تھی الحمداللہ آج بر صغیر میں شیعت پروان چڑھ رہی ہے ۔
-
عقیقہ؛ اولاد کی تربیت میں مؤثر شرعی حکم
حوزه/ اسلام کے نقطۂ نظر سے بچوں کو بچپن سے ہی (حتی پیدائش سے پہلے) ایک خاص مقام اور خصوصی حقوق حاصل ہیں اور والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس کی رعایت کرتے ہوئے ان کی سعادت کا راستہ ہموار کریں۔
-
یمن میں رمضان المبارک کے موقع پر عوام کی صورتحال
حوزہ/ یمنی عوام نے سعودی محاصرے، جارحیت اور دباؤ کے باوجود مسلسل نویں سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا پرجوش استقبال کیا ہے اور صنعاء کی مختلف مساجد میں اذان و تلاوت کی روحانی صدائیں گونج رہی ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:آیا مؤذن کی اذان مکمل ہونے سے پہلے نماز شروع کی جا سکتی ہے؟
حوزہ؍اگر نماز کا وقت داخل ہوجانے کا اطمئنان ہو تو جائز ہے۔
-
اذان اور اقامت میں شہادت "علی ولی اللہ" کے متعلق مراجع تقلید اور علماء کے نظریات
حوزہ/ اذان اور اقامت میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت اور امامت کی گواہی کو فقہاء کی اصطلاح میں "شہادت ثالثہ" کہا جاتا ہے، توحید الہی اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کی گواہی کے بعد «أشهَدُ أَنّ عَلیاً ولی الله» یا «أشهَدُ أَنّ عَلیاً اَمیرالمؤمنین حقاً» پا پھر «أشهَدُ أَنّ عَلیاً حُجَّةُ الله» جیسے جملوں سے مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت کی گواہی دی جاتی ہے۔
-
ہندستانی مسلمان، فساد کا شکار بھی، پولیس کے ہاتھوں گرفتار بھی
حوزہ/ راجستھان کے کرولی میں فرقہ وارانہ فساد ہو یا مدھیہ پردیش کے کھرگون کا ہندو مسلم ٹکراؤ ہو یا دہلی کی جہانگیر پوری میں مسلمانوں اور انکی عبادت گاہوں اور مکانوں دوکانوں پر حملوں کا معاملہ۔ پولیس نے گرفتار صرف مسلمانوں کو ہی کیا ہے۔نام نہاد مذہبی یاتراؤں میں تلواریں ، خنجر اور گنڈاسے لہراتے اور مسلمانوں کو جان سے مار ڈالنے کے نعرے لگانے والے غنڈے پولیس کو نظر نہیں آتے۔
-
ہندوستانی ریاست مدھیہ پردیش میں حجاب کے بعد اب ہندو انتہا پسندوں نے اذان پر تنازع کھڑا کر دیا:
"اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے"، ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کے سامنے اسپیکر لگا دیے
حوزہ/ ضلع رتلام میں ہندو تنظیم کے کارکنان نے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر اعتراض کیا ہے۔ ساتھ ہی ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے جس میں ایک نوجوان کہہ رہا ہے کہ انہوں نے مسجد کے سامنے والی عمارت پر لاوڈ اسپیکر لگا دیے ہیں۔ اب سے جب بھی اذان ہوگی ہم بھی لاؤڈ اسپیکر پر تیز گانا بجائیں گے۔
-
ڈالر اور ریال پر پلنے والے وطن کے غدار ہماری عبادت اور اذان کو دہشت گردی کہہ کر ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانا چاہتے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ 30 اگست کو ہونے والی نام نہاد آل پارٹیز کانفرنس درحقیقت دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے۔ہماری عبادت ہماری عزاداری پر حکومت جھوٹے مقدمات درج کرے گی ہمیں دیوار سے لگانے کی سازش میں معاونت کرے گی تو ہم بھی اپنے دشمنوں کو چھوٹ نہیں دیں گے۔
-
سعودی عرب؛ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر صرف اذان اور اقامت کے لئے استعمال ہوگا
حوزہ/ سعودی کی تمام مساجد کو صرف اذان اور اقامت کے لئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو محدود کرنے اور لاؤڈ اسپیکروں کی آواز کو ایک تہائی سطح تک محدود کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
لندن کا مشہور ٹاور برج،اذان کی آواز سے گونج اٹھا
حوزہ/ لندن میں واقع تاریخی ٹاور برج پر جمعۃ الوداع کے روز بین المذاہب ورچوئل افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر بنگلا دیشی نژاد برطانوی شہری قاضی شفیق الرحمان نے بین المذاہب ورچوئل افطار کے موقع پر اذان دی۔