۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ارباب اقتدار
کل اخبار: 1
-
ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی:
ارباب اقتدار اور ایران و عراق کے سفارت خانوں کی جانب سے واضح ویزا پالیسی یا لائحہ عمل کے اعلان کے منتظر ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان سے ایران اور عراق کے مقامات مقدسہ جانیوالے ڈیڑھ لاکھ سے زائد زائرین کیلئے آسان ویزہ پالیسی کے ذریعے مشکلات کا تدارک کرے، ایران میں ڈبل ویزہ فیس کا خاتمہ کیا جائے، ویزہ فیس کو بینکنگ کے ذریعے وصول کیا جائے۔